دوسری طرف سے

چلو چلو عمران کے ساتھ

عمران ریاض خان کی گرفتاری، ڈِس انفارمیشن کے نام پر کی جانےوالی ذہن سازی میں حصہ داری کو صحافت کا نام دینا اور ریاست کی جانب سے غداری کے مقدمے۔۔۔۔ یہ سب اور بہت کچھ آج دوسری طرف سے
#imrankhan #imranriazkhan #pakistan