دوسری طرف سے

کامیڈی سے ٹریجڈی تک

آئی۔جی سندھ کا اغواء اور اس پر آنے والی انکوائری رپورٹ کے بعد ہمارے میڈیا کی جانب سے ایک دفعہ پھر اپوزیشن میں پھوٹ دکھانے کا سرکس جاری ہے۔۔ سنیے کاشف بلوچ اور افشاں مصعب کی زبانی اس صورتحال کی اصلیت
#IGSindh #ReportRejected #DTS