اس ہفتے نایاب جان اور عفت عمر ڈسکس کررہی ہیں کہ کیسے ہمارے معاشرے میں خواتین کے انکار کو اقرار سمجھنے کی بیماری عام ہے اور اسی بنیاد پر ہراسگی سے ریپ تک کسی بھی معاملے پر بات میں خواتین کو بحث کا حصہ ہی نہیں بنایا جاتا۔
#Feminism #NoMeansNo #Consent