دوسری طرف سے

نصاب میں عورت کہاں ہے؟ | زیبا ہاشمی اور ارم کاشف

ہمارے قومی نصاب میں عورت کہاں ہے اور خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے معاشرتی رویوں کو ڈھنگ سے نارمل کرنے میں نصاب کیا کررہا ہے۔۔ سنیے زیبا ہاشمی کے ساتھ ارم کاشف کو “دوسری طرف سے” کی نئی ایپی سوڈ میں
#SNC #Curriculum #DTS