دوسری طرف سے

ڈار کى اے آر وائی کے خلاف جیت: تھپڑ کی گونج

سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار صاحب سے اے۔آر۔وائے نیوز برطانیہ نے معافی کیوں مانگی؟ یہ غیرمشروط معافی کِس کی جیت ہے؟ سیاستدانوں کے خلاف ہی پراپگینڈا کیوں؟ دیکھیے دوسری طرف سے
#IshaqDar #ShameOnARY #Finance