تاریخ

داستانِ ہندوستانی کرکٹ، قسط اول

برصغیر پاک و ہند میں کرکٹ کا جنون کون لایا؟ ہندوستانی کرکٹ میں سماجی حیثیت اور معاشی مقام کی کیا اہمیت رہی؟ پاک-بھارت کرکٹ تاریخ میں سرسید احمد خان کا تعلق کیسے نکلتا ہے؟
اس خطے میں برطانوی سامراج کے کھیل کو کیسے اور کیوں اپنایا گیا؟ جانیے ہمارے ساتھ “نئٹِو تاریخ” کے اس سلسلے میں۔
#cricket #pakvsind #hindustan #aligarh #castecensus