تاریخ

داستانِ ہندوستانی کرکٹ، قسط دوم

ہندوستان میں برطانوی سامراج کے کھیل کو اپنانے کی راہ کیوں اور کیسے نکالی گئی؟ مقاصد کیا تھے؟ ہندو، مسلم اور پارسی کرکٹ کلبز میں منتخب ہونے کا سادہ فارمولا کیا تھا؟ پاک-بھارت کرکٹ جنون آج جس مقام پر ہے اس کی آبیاری کیسے ہوئی؟
جانیے داستانِ ہندوستانی کرکٹ کی دوسری قسط میں
#cricket #BCCi #PCB #History #Dalit #native #castecensus