ویڈیو کالم

ڈائیلاگ کا مینڈیٹ کس کا؟

عمران خان نے “آئین و قانون کی حکمرانی” کے واسطے مذاکرات کرنے کی منت سماجت کی بھی تو اسی اسٹیبلشمنٹ کو جس سے حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا۔ کیا تحریکِ انصاف کی گیم اوور ہے؟ اس جماعت کو دہشتگرد کہنے والی سیاسی جماعتیں کیا عمران خان کی فون کال کا جواب دیں گی؟
جانیے کاشف بلوچ سے
#imrankhan #dialogue #pti #PDM #kaptaan