دوسری طرف سے

کیا بلاول نواز کے بیانیے سے الگ ہوگئے؟

بلاول بھٹو زرداری صاحب نے بی۔بی۔سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں جو بھی سٹانس لیا اس کے بعد ہمارا میڈیا بیان کو کِس زاویے سے پیش کرنے میں مصروف رہا اور پی۔ڈی۔ایم کے مستقبل یا گلگت بلتستان مین انتخابی ماحول سے نگاہ چرانے کی وجہ کیا ہے؟
#BilawalBhutto #PDM #NawazSharif