دوسری طرف سے

کیا ہمیں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت ہے؟

عام انتخابات وقت سے پہلے کروانے کا مطالبہ کرنے والوں کے پاس دو بالکل مختلف وجوہات کیوں رکھتے ہیں؟ موجودہ اسمبلیوں کو اپنی آئینی مدت کیوں پوری کرنا چاہیے؟ جانیے دوسری طرف سے
#Elections #ECP #PTI