پاکستان میں نصاب کی تشکیل یا تعلیمی پالیسی کے عمل میں یہاں آباد مذہبی اقلیتوں کو یکسر نظر انداز ہی نہیں کیا جاتا بلکہ ایسا مواد درسی کتب کا حصہ بنا دیا جاتا ہے جو سماجی سطح پر ان اقلیتوں کے لیے گھٹن کو بڑھاتا ہے اور آپسی معاملات میں پیچیدگیاں یا تفریق پیدا کرتا ہے۔
اس مسئلے پر ہارون سرب دیال صاحب کے ساتھ گفتگو دوسری طرف سے
#curriculum #education #minoritiesnews