کیا موجودہ صورتحال میں فوری انتخابات ہی واحد حل ہے؟ ملک کی اعلی ترین عدلیہ آخر سپریم پنچائیت کونسل کیوں بن بیٹھی ہے؟ سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹ کو کب تک ہانکنے جیسا ایکٹوزم ہوتا رہے گا؟ آئین کی بالادستی میں کیا الیکشنز کے علاوہ کچھ نہیں آتا ؟ اس عید پر فن گالا کون کرے گا؟
#Election #supremecourt #parliament #zamanpark #vote #eidulfitr #eid #elections