انٹرویوز

انتخابی صنفی کوٹہ خواتین کو بااختیار نہیں بنا رہا؟ | پی ایم ایل این کے احمد اقبال وضاحت کر رہے ہیں۔

احمد اقبال پاکستان مسلم لیگ (نواز) کا نوجوان چہرہ ہیں۔ وہ ضلع نارووال کے چئیرمین رہ چکے ہیں۔ نئٹِو میڈیا نے ان سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021ء پر بات کی اور سیاست میں قوٹہ سسٹم پر بھی ان کی رائے کے بارے میں جانیے اس وڈیو میں۔
#Narowal #PLGO2021 #Politics