دوسری طرف سے

فلڈ ریلیف آپریشنز اور زمینی حقائق

ٹیم نئٹِو میڈیا نے جنوبی پنجاب میں آئے سیلاب سے متاثر گھرانوں کے ریلیف کیمپوں کو جا کر دیکھا، ان بےگھر ہوئے سیلاب زدگان سے بات کی اور وہاں ان پاکستانیوں کو درپیش بےشمار مسائل میں سے چند ایک کو آج ڈسکس کیا ہے لیکن دوسری طرف سے
#flood #floodinpakistan #food