سرائیکی وسیب میں سیلاب کے بعد کی صورتحال ایک اور انسانی المیے کو جنم دینے جارہی ہے۔ راشن کی تقسیم سے لے کر خیموں کی فراہمی تک اور مچھروں کی بہتات سے لے کر وبائی امراض تک۔۔۔ صوبائی حکومت کہیں بھی دکھائی نہیں دیتی۔ سنیے ان سیلاب زدگان کے مسائل کی ایک جھلک
#flood #floodinpakistan #saraiki