دوسری طرف سے

سیلاب 2022: چندا اپنا اپنا؟

سیلاب آیا اور بہت سے چہروں کا نقاب بھی بہا لے گیا۔ کیا اب چندہ بھی اپنا اپنا ہوگا اور انفراسٹکچر بھی؟ آخر عمران کلب کا پھیلایا سیاسی عدم استحکام پاکستان اور پاکستانیوں کو کہاں تک بھگتنا ہوگا؟
#floodinpakistan #Flood #imrankhan