پاکستان میںمذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھتی کم عمر لڑکیوں کا اغواء، جبری مذہب تبدیلی اور پھر نکاح جیسے واقعات نے والدین کو کِس حد تک پریشان کردیا ہے؟ معاشی تنگدستی کے علاوہ بچیوں کو سکول نہ بھجوانے کی ایک بڑی وجہ فورسد کنفورژن کے بڑھتے واقعات ہیں۔ جانیے زیبا ہاشمی کے ساتھ دوسری طرف سے
#Pakistan #minoritiesnews #forcedconversion