دوسری طرف سے

خارجہ پالیسی: توقع بمقابلہ حقیقت

خارجہ پالیسی کو مکاری سے پُر “آبسولیوٹلی ناٹ” کے ہمراہ غیرت کے جھوٹے بیانیے سے جوڑ کر ہم کب تک اصل مسائل سے نگاہیں چُراتے رہیں گے؟ ہمارے سول وزرائے خارجہ ہمیشہ انٹرنیشنل پلیٹ فورمز پر کچھ مجبور کیوں ہوتے ہیں؟
#HinaKhar #BilawalBhutto #ForeignMinister