دوسری طرف سے

2021 میں آزادی اظہار کا گلا گھونٹ دیا گیا: HRCP

ھیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ 2021 کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس انسانی حقوق اور آزادئ صحافت، آزادئ اظہار کی صورتحال کیا رہی؟ جانیے دوسری طرف سے
#HRCP #HumanRights #JournalismIsNotACrime