کیا قومی نصاب کے نام پر صوبائی خودمختاری پر کامپرومائز ہونے جارہا ہے؟ عمران خان کا “یکساں قومی نصاب” جیسا پاپولسٹ نعرہ کیسے مختلف رہے گا موجودہ حکومت کے قومی نصاب معاملے سے؟ کیا اٹھارویں ترمیم میں تعلیم پہلا ٹارگٹ بن چکی ہے؟
جانیے دوسری طرف سے
#SNC #curriculum #textbook