چونکہ کل 15 نومبر 2020 کو گلگت بلتستان مین انتخابات ہونے جارہے ہیں تو کاشف بلوچ اور افشاں مصعب آج “دوسری طرف سے” ڈسکس کررہے ہیں کہ اس علاقے کی الیکٹورل تاریخ کیا رہی ہے اور وہاں کے عوام کے مطالبات کیا ہیں۔
#GBElects #GilgitBaltistan #GBElections2020