واکس پاپس

یوم مزدور مبارک ہو؟

یومِ مزدور کی چھٹی کون انجائے کرتا ہے اور مزدور اس روز کیا کررہا ہے؟ یومِ مئی منانے میں مزدور کے حقوق کہاں ہیں؟
#internationallabourday #labour #workforce #labourday