دوسری طرف سے

ہزارہ شہداء عمران خان کو بلیک میل کر رہے ہیں؟

سانحہ مَچ کے بعد 11 میتیں اور ان کے سوگواران کو “بلیک میلرز” کہنا کِس قسم کی بےحسی ہے اور ان پانچ چھ روز کے دوران عمران خان کی مصروفیات کیا رہیں۔
سنیے “دوسری طرف سے” میں
#ImranKhan #ApatheticPMIK #HazaraLivesMatter