دوسری طرف سے

ہیروں کی کہانی ہماری زبانی

ایون فیلڈ ریفرنس کے بعد العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بھی میاں نواز شریف کی بریت کے بعد کیا واقعی پاکستان میں انصاف کا بول بالا ہوگیا ہے؟ اس مائنس گردی میں کیسے کیسے ھیرے رُل گئے؟ بالآخر قانون اب انصاف کی راہ میں حائل ہوگیا؟ کیا ہمارا نظام بےنقاب ہونے پر کوئی معذرت کا سین بنائے گا؟
#nawazsharif #NAB #JIT #supremecourt