دوسری طرف سے

قومی نصاب مادری زبانوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے

ہمارا نصابِ تعلیم تشکیل دینے والے پالیسی میکرز مادری زبانوں کی کتنی اہمیت جانتے ہیں اور ریاست ان زبانوں کو بچے کی شخصیت سازی میں کہاں رکھتی ہے۔ جانیے سرائیکی ادیب و دانشور رفعت عباس صاحب سے۔ سنیے ارم کاشف کو دوسری طرف سے
#SNC #Curriculum #MotherLanguage