شاہد فلمز کی جانب سے اس عید الفطر کے موقع پر کامران شاہد کی ڈائریکشن میں پہلی فلم ریلیز ہونے جارہی ہے جس کا سکرپٹ بھی انہوں نے خود لکھا ہے۔ فلم کا ٹریلر اس وقت تک دو ملین ویوز کراس کرچکا ہے۔ ہم نے آج ڈسکس کیا ہے کہ اس ٹریلر میں کون سی باتیں فلم کے سبجیکٹ اور فوکس کے بارے میں پتا دیتی ہیں۔ کیا بنگلہ دیش کا ہم سے آزاد ہونے کی وجوہات میں نصاب کے ساتھ انٹرٹینمنٹ کے نام پر بھی جھوٹ ہی بیچا جائے گا؟
ممکن ہے کہ یہ ٹریلر محض ایک کلک بیٹ ہو فلم بینوں کو سینما ہاؤسز میں لانے کی خاطر اور کامران شاہد نے ایک جمہوریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اصل حقائق کو ایڈریس کیا ہو؟ دوسری طرف سے
#bangladesh #dhaka #mikaalzulfiqar #SadiaKhan #ayeshaomar #devnagari #Culture #duniyanews