دوسری طرف سے

ہمارا لیڈر کیسا ہو؟

ہمارا لیڈر کیسا ہو؟ جسٹ لُکنگ لائک آ واؤ۔۔۔۔
پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور ان کے سپورٹرز “لیڈر” کے کانسیپٹ کو پاپولزم کے رنگ میں ہی کیوں دیکھتے سمجھتے ہیں؟ یہ تربیت اور ایسا ماڈل کہاں سے آیا؟
دیکھیے دوسری طرف سے
#pmln #ppp #pti #imrankhan #politics