امت اخبار کی شہہ سُرخی میں عورت مارچ کے شرکاء کو نشانہ بنانے کے ساتھ اس رپورٹ کی تفصیل میں بی۔بی شہید اور مریم نواز سے لے کر میڈیا میں کام کرتی خواتین تک سب کے لیے گھٹیا زبان استعمال کی گئی۔ اور کیا عمران خان ریپ اپالوجسٹ ہیں؟ جانیے آج “دوسری طرف سے” میں
#ImranKhan #RapeApologist #AuratMarch