ایک جانب ہے نفرت انگیزی، پراپگینڈہ اور جمہوریت بیزاری پر مشتمل عمرانزم جبکہ دوسری طرف آئین اور جمہور کی بالا دستی پر یقین رکھتے اور اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھتے میچورڈ سیاستدان ۔۔۔ شدت پسندوں اور دھشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار عمران خان سیاسی حریفوں سے کیوں بھاگتا ہے؟ انصاف یا تحریکِ انصاف؟
#imrankhan #bilawalbhutto #pakistan