واکس پاپس

عمرانی سیاسی شعور سڑکوں پر

ہم نے آج پاکستان تحریکِ انصاف کے لبرٹی چوک مارچ کے شرکاء سے جاننے کی کوشش کی ہے کہ حقیقی آزادی کا معنی ہے کیا اور کیا واقعی عمران خان “اینٹی اسٹیبلشمنٹ” ہوگئے ہیں؟ کل ایک اہم پریس کانفرنس پر تحریکی سپورٹرز کیا رائے رکھتے ہیں جانیے اس واکس پاپ میں۔
#longmarch #libertychowk #imrankhan