کل سپریم کورٹ نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں 3 اپریل کو کی گئی آئین شکنی کو کالعدم قرار دے کر اسمبلیاں بحال کیں تو آج ہم اسی “خوشگوار سرپرائز” پر بات کررہے ہیں لیکن دوسری طرف سے۔
#SupremeCourt #Surprise #NoConfidenceMotion