دوسری طرف سے

کون بنے گا کرکٹ کا آئن سٹائن

پاکستان کرکٹ بورڈ کی چئیرمین شپ سے ہٹائے جانے کے بعد رمیض راجہ مسلسل کِس کیفیت کا شکار ہوچکے ہیں؟ اب وہ کمنٹری باکس کے علاوہ کہاں اپنا کیریئر بنا سکتے ہیں؟ کیا عمران خان کو کرکٹ کے ریمبو کے ساتھ پاڈکاسٹ کرنا چاہیے؟
دوسری طرف سے
#PCB #ramizraja #cricket