دوسری طرف سے

کیسری ہے، چندرما کیسری ہے

بھارت کا چندریان اور سرحد کے دونوں جانب میڈیا کے پھڑکتے جذبات۔ کیا سپیس ٹیکنالوجی روٹی اور تعلیم لائے گی؟ پاکستان چاند تسخیر کرلے گا؟ ہم کیا “پیچھے” رہ گئے؟ آخر کیوں ؟
دوسری طرف سے
#chandrayaan3livelanding #space #isroscientists #technology
#isroscientists #sparco #moonmission #moonmissions #dalit