انٹرویوز

شہباز کی گرفتاری کے بعد خواجہ آصف کی صورتحال

سینئر لیگی رہنما خواجہ محمد آصف نے ہمارے تین سوالات کے جواب بھجوائے ہیں۔۔
۱: شہباز شریف صاحب کی گرفتاری پارٹی مورال پر کیا اثر ڈالے گی؟
۲: مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف کو بھائی کا ساتھ نہ چھورنے کی سزا ملی ہے تو کیا شہباز پر اس حوالے سے کوئی دباؤ تھا؟
۳: جوصورتحال بن رہی ہےکہیں ھیڈ-آن کلوژن کاخطرہ تو نہیں؟
جوابات جانیے وڈیو میں
#MaryamNawaz #ShehbazSharif #APC #PDM