خرم دستگیر سمجھتے ہیں کہ ملک میں آٹا، چینی کا بحران کوئی آفتِ الہی نہیں بلکہ آفتِ عمرانی ہے۔ اور جو حکومت ووٹ چوری کرکے آتی ہے تو پھر وہ آٹا چوری کرتی ہے۔
گوجرانوالہ جلسہ سے قبل ہمارے پلیٹ فورم کے ساتھ ان کی اہم گفتگو سنیے۔
#Gujranwala #NawazSharif #MaryamNawaz