دوسری طرف سے

لاڈلا کون؟

ہماری سکرینوں پر اچانک لاڈلا لفظ کی گونج دوبارہ کیسے شروع ہوئی اور مقصد کیا ہے؟ کیا اینٹی نواز ووٹ ایک آزمودہ پولیٹیکل کرنسی ہے یا موجودہ حالات میں مخالف سیاسی جماعتوں کی واحد حکمتِ عملی رہے گی؟ کیا عمران خان کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے گی؟
#PMLN #PPP #pti