دوسری طرف سے

لاہور: پیپلز پارٹی کا عوامی لانگ مارچ

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے عوامی لانگ مارچ کے سفر میں کل شام ناصر باغ لاہور میں جلسہ کیا۔ ہم نے اسی جلسوں کو کوور کیا ہے لیکن دوسری طرف سے
#AwamiLongMarch #PPP #NoConfidenceMotion