دوسری طرف سے

قانون صرف مردوں کے لیے

نمل نالج سٹی کو ایک متنازعہ شخص ہی کیوں دکھائی دیا جو ان کا سفیر بن سکے اور آخر علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات کا مقدمہ کب چلا اور کب گلوکار کو “باعزتبری” کیے جانے کا عدالتی فیصلہ آیا ؟
#AliZafar #MeToo #NamalKnowledgeCity