واکس پاپس

لبرٹی چوک” وکلاء پی ٹی آئی لانگ مارچ میں

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ آج لبرٹی چوک سے شروع ہوا۔ ٹیم نئٹو میڈیا نے شرکاء سے بات چیت کی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کو ملے 5 کروڑ کے چیک کے بارے میں سنیے شریک وکلاء کی رائے۔
#ptilongmarch #longmarch #lahore