دوسری طرف سے

مذہبی اقلیتوں کو انتخابی عمل میں مرکزی دھارے میں لانا

پاکستان میں انتخابی عمل ہماری مذہبی اقلیتوں کے نمائندوں کے لیے جنرل نشستوں سے انتخاب کا عمل کیوں دوستانہ نہیں بنا پاتا؟ پارلیمنٹ میں پہنچنے والے اقلیتی نمائندوں کے لیے سب سے زیادہ اہم کام صرف پارٹی قیادت کی خوشنودی ہی کیوں ہے؟
#Pakistan #minoritiesnews #elections