دوسری طرف سے

مال روڈ کا وائی ایم سی اے

لاہور کے مال روڈ پر موجود تاریخی اہمیت کی مالک بہت سی عمارات ہماری گفتگو کا حصہ رہتی ہیں لیکن ینگ مین کرسچئن ایسوسی ایشن بلڈنگ زیادہ ڈسکس نہیں ہوپاتی چاہے پھر پاک ٹی ہاؤس کا تذکرہ ہی کیا جارہا ہو۔
ہماری مسیحی برادری اور پاکستان کی تاریخ میں اس جگہ کی جُڑت کیا ہے؟ جانیے آج کی اس وڈیو میں۔
#Lahore #YMCA #mallroad

01:06 – 01:29
03:25 – 03:48
10:33 – 10:50
10:56 – 11:32