دوسری طرف سے

منڈیلا کو عزت دو

کل کے نہال ہاشمی اور آج کے فواد چوہدری میں کوئی فرق ہے؟ موجودہ گرفتاریاں کیا مختلف رُخ رکھتی ہیں؟ اگر ایسی گفتگو کسی بلوچ یا پشتون نے کی ہوتی تو کیا اس کے ساتھ وہی سلوک ہوتا جو فواد چوہدری کے ساتھ ہورہا ہے؟ یہ سموگ سکرین ہے یا پراجیکٹ عمران کے ڈِسمینٹل ہونے کی کاروائیاں؟
دوسری طرف سے
#fawadchaudhry #ECP #SCP