واکس پاپس

کیا عوام مریم نواز کا ساتھ دیں گے؟

مہنگائی کےستائےعوام کوسنے جو کہتے ہیں کہ گھرمیں بھوکا مرنے سےبہتر ہے کہ سڑکوں پرنکل آئیں
ہم نےآج لوگوں سے پوچھا کہ کیا مریم نواز
کا ساتھ دینے کو تیار ہیں اور وہ کیا سوچتے ہیں کہ مریم نواز عوام کو سنبھال سکتی ہیں۔
جانیے عام پاکستانی کی رائے۔۔۔
#MaryamNawaz #NawazSharif #PDM