دوسری طرف سے

مشورہ مفت ہے

تحریکِ عدم اعتماد کے عمل سے مسلسل بھاگنے کی کوشش میں ہلکان چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے لیے نئٹِو میڈیا کچھ پرخلوص تجاویز لایا ہے جن پر عمل کرکے وہ مستقبل کا (سیاسی) لائحہ عمل بنا سکتے ہیں۔
#NationalAssembly #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #VotingKarao