دوسری طرف سے

جالندھر سے لائلپور تک جشن

حسن نثار کو ڈی۔این۔اے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ ان کے مبینہ طور پر اعلیٰ النسل ہونے میں ذاتی کمال کیا ہے؟ ہمارے اس خطے میں حملہ آوروں کو بہتر ماننے اور مقامی (مقامیت) کو غلیظ پلید ثابت کرنے کا جنون کیوں ہے؟ سیاستدان سے نفرت اور اشتعال انگیزی پیدا کرنا ایک شعوری فیصلہ ہے؟
دوسری طرف سے
#hassannisar #DNA #centralasia