مجھ سے پوچھیں تو

مولا جٹ انصاف

ہمارے ہاں انصاف کے کانسپیٹس اتنے الجھے ہوئے کیوں ہیں؟ انصاف کے پاپولسٹ برانڈ کا “مولا جٹ سنڈروم” سے کیا تعلق ہے؟ پرویز مشرف کو چوک میں لٹکا دینا چاہیے؟ مجھ سے پوچھیں تو۔۔۔
#nawazsharif #musharaf #pakistan