عمران خان طاقت اور اقتدار کی ہوس میں کربلا کو استعارے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے حریفوں کو یزید کیوں کہہ رہے ہیں؟ کیا نیوٹرلز واقعی “کوفی” ہیں؟ طارق جمیل صاحب کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ مائیں اچھے سیاستدان پیدا نہیں کررہی ہیں؟ سنیے کاشف بلوچ سے آج کے وڈیو کالم میں
#imrankhan #maulanatariqjameel #karbala