دوسری طرف سے

وقت کرتا ہے پرورش برسوں

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
کیا 9 مئی 2023ء کو ہوئے واقعات اچانک رونما ہوئے؟ پاکستان تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل کرنسی ہے کیا؟ دستور، پارلیمنٹ اور عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کی تکریم کا کون سوچے گا؟ سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ سے لے کر نفرت انگیز ذہن سازی تک میں جو نقصانات ہوئے ان کا حساب کون کرے گا؟
دوسری طرف سے
#PTI #imrankhan #constitution #Youm_E_Takreem