عورت مارچ اور “میرا جسم میری مرضی” کے نعرے سے ٹرولز کو اصل تکلیف کیا ہوتی ہے؟ جانیے نایاب جان کے ساتھ۔
عفت عمر اور نایاب جان اس ہفتے لائی ہیں سوشل میڈیا ٹرول برگیڈ کی جاب ڈسکرپشنز کے ساتھ ان کو ڈیل کرنے کا آسان نسخہ ۔۔۔
#AuratMarch #IffatOmar #Feminism