کیا عطاءاللہ تارڑ اور ملک احمد خان کسی طرح شہباز گِل کے سیٹ کردہ میرٹ کو مات دے سکتے ہیں؟ بشریٰ بی۔بی مرکز اور فرح گوگی پنجاب کنٹرول کررہی تھیں اور ناہنجار لوگ پھر بھی عمران خان کو عورت دشمن گردانتے رہے؟ سنیے اصل معاملہ دوسری طرف سے
#shahbazgill #imrankhan #shahbazsharif